Panasonic NN-CD997S Operating Instructions Manual page 46

Microwave/convection oven
Hide thumbs Also See for NN-CD997S:
Table of Contents

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
‫6. صفائی کرنے کے لئے کبھی کبھار چینی مٹی کی ٹرے کو نکالنا‬
‫ضروری ہوتا ہے۔ ٹرے کو گرم جھاگ دار پانی میں یا ڈش واشر‬
‫میں دھوئیں۔ اگر چپ چپا ما د ّہ جمع ہوجاتا ہے تو، بغیر کھرونچ‬
‫والے نائلن کے جالی دار مانجھے سے اور بغیر کاسٹک والے‬
‫7. رولر رنگ اور اوون کے جوف کی سطح کو پابندی سے صاف‬
‫کریں تاکہ بہت زیادہ آواز نہ آئے۔ اوون کے زیریں سطح کو صرف‬
‫ہلکے ڈٹرجنٹ، پانی یا ونڈو کلینر سے آہستگی سے پونچھ دیں اور‬
‫خشک کرلیں۔ رولر رنگ کو ہلکے جھاگ دار پانی یا ڈش واشر‬
‫میں دھویا جاسکتا ہے۔ بار بار استعمال کے دوران کوکنگ کے‬
‫بخارات جمع ہوجاتے ہیں لیکن ان سے زیریں سطح یا رولر رنگ‬
‫کے پہیوں پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔ صفائی کرنے کے لئے رولر‬
‫رنگ کو جوف کی سطح سے نکالتے وقت، اسے یقینی طور پر‬
‫8. گ ِ رل استعمال کرتے وقت یا کمبینیشن موڈ میں پکاتے وقت، نادانستہ‬
‫طور پر کچھ خوردنی اشیاء اوون کی دیوار پر گرسکتی اور اسے‬
ً ‫چپ چپا کرسکتی ہے۔ اگر اس گریس کو ختم کرنے کے لئے وقت ا‬
‫فوقت ا ً اوون کی صفائی نہیں ہوتی ہے تو، یہ ڈھیر بن سکتا ہے اور‬
‫استعمال کے دوران اوون سے "بو" آنے کا باعث بن سکتا ہے۔ بو‬
Grill 1 ‫آنے سے روکنے کے لئے، اوون میں خوردنی اشیاء اور‬
‫( گ ِرل 1) پر کوئی اور چیز رکھے بغیر 02 منٹ تک چالدیں۔‬
‫9. جب اوون کی الئٹ کو بدلنا ضرور ہوجائے تو، اسے بدلنے کے‬
‫لئے براہ کرم ڈیلر سے رابطہ کریں۔‬
‫032-042 وولٹ‬
‫8.5 امپیئرز، 052،1 واٹ‬
‫5.7 امپیئرز، 008،1 واٹ‬
‫5.5 امپیئرز، 052،1 واٹ‬
‫لگ بھگ 008،1 واٹ‬
‫لگ بھگ 052،1 واٹ‬
‫ (قطر) ملی میٹر‬x 501 )‫ (واٹ‬x 626 )‫673 (ہرٹز‬
‫ (قطر) ملی میٹر‬x 426 )‫ (واٹ‬x 412 )‫242 (ہرٹز‬
‫054،2 میگا ہرٹز‬
‫لگ بھگ 22 کلو گرام‬
‫درکار وولٹیج، اس کی تیاری کا سال اور ماہ، ملک، اور سلسلہ وار نمبر کے لئے، براہ کرم مائیکروویو اوون کا شناختی پلیٹ‬
‫اوون کلینرز سے صفائی کریں۔‬
‫مناسب جگہ پر ہی رکھیں۔‬
‫05 ہرٹز‬
‫000،1 واٹ‬
‫ (قطر) ملی میٹر‬x 501)‫ (واٹ‬x 626 )‫673 (ہرٹز‬
‫ (قطر) ملی میٹر‬x 426 )‫ (واٹ‬x 412 )‫242 (ہرٹز‬
- Ur-22 -
‫اپنے مائیکروویو اوون کی دیکھ بھال‬
‫1. صفائی کرنے سے پہلے اوون کو بند کردیں اور دیوار پر لگے‬
‫ساکٹ سے بجلی کا پلگ نکال دیں۔صفائی کرنے سے پہلے اوون‬
‫کو بند کردیں اور دیوار پر لگے ساکٹ سے بجلی کا پلگ نکال‬
‫2. اوون کے اندرونی حصے کو صاف رکھیں۔ جب اوون کی دیوار پر‬
‫کھانا بکھر جائے یا سیال مادے ابل کر بہہ جائیں تو، اسے گیلے‬
‫کپڑے سے صاف کردیں۔ اگر اوون بہت زیادہ گندہ ہوجائے تو‬
‫بغیر کاسٹک والے اوون کلینرز استعمال کرسکتے ہیں۔ کھردرا یا‬
‫کھرونچ ڈالنے واال ڈٹرجنٹ استعمال نہ کرنے کی صالح دی جاتی‬
‫نوٹ: اوون کے اوپری سرے پر کلینرز کا استعمال نہ کریں۔‬
‫3. اوون کی باہری سطحیں گیلے کپڑے سے صاف کریں۔ اوون کے‬
‫اندرمیں استعمال ہونے والے حصوں کو نقصان سے بچانے کے‬
‫لئے، ہوا دانوں کے کھلے حصے میں پانی نہ رسنے دیں۔‬
‫4. کنٹرول پینل کو گیال نہ ہونے دیں۔ نرم، گیلے کپڑے سے صفائی‬
‫کریں۔ ڈٹرجنٹس، کھرونچ ڈالنے والی چیزیں استعمال نہ کریں یا‬
‫کنٹرول پینل پر موجود کلینرز پر اسپرے نہ کریں۔ کنٹرول پینل‬
‫کی صفائی کرتے وقت، اوون کا دروازہ کھال چھوڑ دیں تاکہ اوون‬
‫اچانک ہی چالو نہ ہوجائے۔ صفائی کرنے کے بعد، ڈسپلے ونڈو کو‬
‫ (اسٹاپ/ری سیٹ) واال‬STOP/RESET ‫واضح کرنے کے لئے‬
‫5. اگر اوون کے دروازے کے اندرونی یا اس کے آس پاس کے‬
‫بیرونی حصے پر بھاپ جمع ہوجاتی ہے، تو نرم کپڑے سے پونچھ‬
‫دیں۔ بہت زیادہ نمی والی جگہوں میں مائیکروویو اوون کو استعمال‬
‫کرتے وقت اور اس اکائی میں خرابی کا کوئی بھی اشارہ نہ ملنے‬
‫022 وولٹ‬
‫05-06 ہرٹز‬
‫1.6 امپیئرز، 022،1 واٹ‬
‫2.8 امپیئرز، 008،1 واٹ‬
‫0.6 امپیئرز، 052،1 واٹ‬
‫000،1 واٹ‬
‫لگ بھگ 008،1 واٹ‬
‫لگ بھگ 052،1 واٹ‬
‫054،2 میگا ہرٹز‬
‫لگ بھگ 22 کلو گرام‬
‫وضاحتوں میں بغیر اطالع کے تبدیلی ہوسکتی ہے۔‬
‫وولٹیج کی ضرورت ہر ملک میں الگ الگ ہوسکتی ہے۔‬
‫پیڈ دبائیں۔‬
‫پر ایسی صورت حال پیش آسکتی ہے۔‬
‫وضاحتیں‬
:‫بجلی کا ماخذ‬
:‫بجلی کی کھپت‬
‫مائیکروویو‬
‫کنوکشن ہیٹر‬
‫گ ِرل ہیٹر‬
:‫آؤٹ پٹ‬
*‫مائیکروویو‬
‫کنوکشن ہیٹر‬
‫گ ِرل ہیٹر‬
:‫بیرونی ابعاد‬
:‫اوون کے جوف کی ابعاد‬
:‫استعمال کا تعدد‬
:‫کریٹ کے بغیر وزن‬
*‫ کی جانچ کا ضابطہ‬IEC
‫دیں۔‬
‫ہے۔‬
‫دیکھیں۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

This manual is also suitable for:

Nn-cd997

Table of Contents