3. مائیکروویو اوون کا استعمال صرف اس کے مقررہ مقصد کے لئے
ہی کریں جیسا کہ اس دستی کتابچے میں بیان کیا گیا ہے۔
4. کسی بھی دیگر آلے کی طرح ہی، بچوں کے ذریعہ استعمال کرتے
5. اگر مائیکروویو اوون اچھی طرح سے کام نہیں کر رہا ہو، یا خراب
ہو گیا ہو یا گر گیا ہو تو، اسے ہرگز استعمال نہ کریں۔
6. اس آلے کو کھلی جگہ میں نہ رکھیں یا استعمال نہ کریں۔
8. تار کو گرم سطح سے الگ رکھیں۔
9. تار کو میز یا کھڑکی کے کنارے پر نہ لٹکنے دیں۔
:01. اوون کے جوف میں آتش زدگی کے خطرے کو کم کرنے کے لئے
(ا) خوردنی اشیاء کو بہت دیر تک نہ پکائیں۔ اگر اوون کے
اندر کاغذ، پالسٹک، یا کوئی اور آتش گیر ما د ّہ رکھا ہوا ہو
تو مائیکروویو اوون کو پکانے کے لئے ٹھیک طرح سے
(ب) اوون میں تھیال رکھنے سے پہلے تار کے بل دار چھ ل ّے کو
(ج) اگر اوون کے اندر رکھا سامان جلنے لگے تو، اوون کا
دروازہ بند رکھیں، دیوار میں لگا اوون کا سوئچ بند کریں یا
فیوز یا سرکٹ بریکر پینل سے ہی بجلی بند کردیں۔
11. باہری پینل کو اوون سے ہرگز نہ نکالیں۔
اس مائیکروویو اوون کی ارتھنگ ضرور ہونی چاہئے۔ جلی کا شارٹ
سرکٹ ہونے کی صورت میں، ارتھنگ برقی لہر کے لئے اضافی تار
فراہم کرکے بجلی کے جھٹکے کے خطرے کو کم کردیتی ہے۔ اس
مائیکروویو اوون میں ایسا تار لگا ہوا ہے جس میں ارتھنگ پلگ کے
ساتھ ارتھنگ کا تار موجود ہے۔ پلگ کو ایسے خانے میں لگانا چاہئے
جو باقاعدگی سے نصب شدہ ہو اور جس کی ارتھنگ کی ہوئی ہو۔
انتباہ — ارتھنگ پلگ کے غلط استعمال کے سبب بجلی کے جھٹکے کا
آپ کا مائیکروویو اوون ایک علیحدہ سرکٹ پر چلنا چاہئے جو دیگر
آالت سے الگ ہو۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں بجلی کے بورڈ پر لگا
فیوز اڑ سکتا ہے، اور/یا خوردنی اشیاء نسبت ا ً دھیرے دھیرے بنیں گی۔
بجلی کے بورڈ میں نسبت ا ً اونچے قدر واال فیوز نہ لگائیں۔
اوون استعمال کرنے کے بعد، بجلی کے آالت کو ٹھنڈا کرنے کے لئے
پنکھا چالو ہوسکتا ہے۔ یہ واقعت ا ً عام بات ہے، اور آپ پنکھا چلتے وقت
بھی اوون سے خوردنی اشیاء نکال سکتے ہیں۔
وقت مکمل نگرانی ضروری ہے۔
7. تار یا پلگ کو پانی میں نہ ڈبوئیں۔
استعمال کریں۔
تھیلے سے نکال دیں۔
ارتھنگ سے متعلق ہدایات
خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔
سر ک ِٹس
پنکھے کے موٹر کا کام
ظ) اگر دھواں دکھائی دے تو، آلے کو بند کریں یا اس کا پلگ
نکال دیں اور دروازے کو بند کردیں تاکہ شعلے بھڑ کنابند
ک) مائیکروویو پر مشروبات کو گرم کرنے کے نتیجے میں اس
میں ابال آنے میں تاخیر ہوسکتی ہے، لہذا ڈبے کو رکھتے
اور نکالتے وقت اس کا خیال ضرور رکھیں۔
ل) دودھ کی بوتل اور بچوں کی غذا کے مرتبان کے مشموالت
کو استعمال سے پہلے زور زور سے پالئیں اور حرارت
کی جانچ کرلیں، تاکہ جلنے سے بچا جاسکے۔
م) خول سمیت انڈے اور سخت ابلے ہوئے انڈے مائیکروویو
اوون میں گرم نہ کریں کیونکہ وہ مائیکروویو کی حرارت
بند کردینے کے بعد بھی، پھٹ سکتے ہیں۔
ن) دروازے کے سیل اور دروازے کے سیل والے حصوں کو
و) اوون کو پابندی سے صاف کرتے رہیں اور کوئی خوردنی
ہ) اوون کو صاف ستھری حالت میں نہ رکھنے کے نتیجے
میں اس کی سطح کمزور ہوجائے گی جس کا منفی اثر اس
آلے کے دور حیات پر پڑے گا اور اس کے نتیجے میں پ ُر
ی) استعمال کے دوران آلہ گرم ہوجاتا ہے۔ لہذا احتیاط ضرور
برتیں تاکہ آلے کے اندر لگے گرم کرنے والے عنصر سے
تنصیب اور ارتھنگ سے متعلق ہدایات
انتباہ— جلنے، بجلی کے جھٹکے، آتش زدگی کسی فرد کو چوٹ لگنے
:یا حد سے زیادہ مائیکروویو توانائی کوکم کرنے کے لئے
1. مائیکروویو اوون کو استعمال کرنے سے پہلے تمام ہدایات پڑھ لیں۔
2. کچھ مصنوعات جیسے سالم انڈے اور مہر بند ڈبے ـ (مثال کے
طور پر، شیشے کے بند منھ والے مرتبان اور چوسنی والی بچوں
کی مہر بند بوتلیں) ۔ بھڑک سکتے ہیں لہذا انہیں مائیکروویو اوون
- Ur-2 -
)(جاری
ہوجائیں۔
گیلے کپڑے سے صاف کریں۔
اشیاء گرگئی ہوں تو انہیں نکال دیں۔
خطر حاالت پیدا ہوسکتے ہیں۔
مس ہونے سے بچا جاسکے۔
آر) اسٹیم کلینر ہرگز استعمال نہ کریں۔
اہم ہدایات
میں گرم نہیں کرنا چاہئے۔
انتباہ