Panasonic NN-CD997S Operating Instructions Manual page 64

Microwave/convection oven
Hide thumbs Also See for NN-CD997S:
Table of Contents

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
‫9. مائیکروویو اوون میں مکئی بھونتے وقت انتہائی احتیاط برتنا‬
‫چاہئے۔ صانع کے ذریعہ تجویز کردہ کم از کم وقت تک ہی بھونیں۔‬
‫اپنے مائیکروویو اوون کے وزن کے لحاظ سے موزوں ہدایات کی‬
‫پابندی کریں۔ مکئی بھونتے وقت اوون کو بغیر نگرانی کے ہرگز نہ‬
‫01. بچوں کی بوتلیں دوبارہ گرم کرتے وقت ہمیشہ اس کے ڈھکن اور‬
‫چوسنی کو نکال دیں۔ بوتل کے اوپری سرے پر موجود مائع اس‬
‫کے زیریں حصے میں موجود مائع کی بہ نسبت زیادہ گرم ہوجائے‬
‫گا لہذا درجہ حرارت کی جانچ کرنے سے قبل اسے اچھی طرح‬
‫سے مال لینا چاہئے۔ بچوں کی خوردنی اشیاء والے مرتبانوں سے‬
‫ڈھکنوں کو الزم ا ً نکال دینا چاہئے، درجہ حرارت کی جانچ کرنے‬
‫سے پہلے اس میں موجود چیزوں کو بھی پھینٹ دینا چاہئے۔‬
‫1. گھریلو ڈبوں یا کسی بند منھ والے مرتبان کو گرم کرنے کے لئے‬
‫اپنے اوون کا استعمال نہ کریں۔ اس سے دباؤ بڑھنے کے سبب‬
‫مرتبان پھٹ سکتا ہے۔ اس کے عالوہ، مائیکروویو اوون، خوردنی‬
‫اشیاء کو ڈبے کے معقول درجہ حرارت کے مطابق محفوظ نہیں‬
‫چھوڑیں۔‬
‫رکھ سکتا ہے۔ نامناسب طور پر ڈبہ بند خوردنی اشیاء سڑ سکتی‬
‫2. اپنے مائیکروویو اوون کے اندر کسی چیز کو روغن میں تلنے کی‬
‫3. خول سمیت انڈے یا مس ل ّم سخت ابلے ہوئے انڈے مائیکروویو اوون‬
‫میں نہ پکائیں (ماسوا اس صورت کے جب کھانوں کی کتاب میں‬
‫بیان ہو)۔ دباؤ زیادہ ہو سکتا ہے گا اور انڈے پھٹ جائیں گے۔‬
‫4. آلو، سیب، انڈے کی زردی، مرغ کے بازو، مس ل ّم اسکواش اور‬
‫ساسیج غیر مسامدار چھلکوں والے کھانوں کی مثالیں ہیں۔ اس طرح‬
‫کی خوردنی اشیاء کو اچانک پھٹنے سے بچانے کے لئے، پکانے‬
‫5. اپنے مائیکروویو اوون میں سیال چیزیں، جیسے شوربہ، چٹنی اور‬
‫مشروبات کو گرم کرتے وقت،یہ مائع چیزیں بغیر بلبلہ نکلے ہوئے‬
‫نقطہ ابال سے زیادہ گرم ہوسکتی ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کا گرم‬
‫سیال اچانک ابلنےلگے گا۔ ان امکانات کاتدارک کرنے کے لئے‬
‫ا) تنگ گلے کے سیدھے کناروں والے ڈبے استعمال کرنے سے‬
‫ج) اوون میں ڈبے کو رکھنے سے پہلے مائع کو مال لیں اور پھر‬
‫اس کے پکانے میں لگنے واال وقت نصف کردیں۔‬
‫د) گرم ہونے کے بعد، تھوڑی دیر کے لئے اوون کے اندر ہی‬
‫رہنے دیں، پھر ڈبے کو نکالنے سے پہلے اسے احتیاط سے‬
‫6. مائیکروویو اوون میں روایتی میٹ تھرمامیٹر استعمال نہ کریں‬
‫بھوننے یا پولٹری والی چیز یں پکانے کے واسطے درجہ حرارت‬
‫کی جانچ کرنے کے لئے مائیکروویو تھرمامیٹر کا استعمال کریں۔‬
‫متبادل طور پر، اوون سے خوردنی اشیاء نکالنے کے بعد روایتی‬
‫میٹ تھرمامیٹر کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر اچھی طرح نہیں‬
‫پکا ہو تو، گوشت یا پولٹری کی چیزیں واپس اوون میں رکھیں اور‬
‫توانائی کی مجوزہ سطح پر اسے کچھ دیر اور پکائیں۔ یہ یقینی بنانا‬
‫ضروری ہے کہ گوشت اور پولٹری کی چیزیں اچھی طرح سے‬
‫7. کھانوں کی کتاب میں درج پکانے کے اوقات تخمینی ہیں۔ کھانا‬
‫پکانے کے وقت پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں ترجیحی طور‬
‫پر خوردنی اشیاء اور استعمال ہونے والے ظروف میں موجودہ نمی‬
‫کی شرح، ابتدائی درجہ حرارت، جسامت، حجم، سائز، شکل شامل‬
‫ہیں۔ آپ جیسے جیسے اوون سے واقف ہوتے جائیں گے، آپ ان‬
‫8. خوردنی اشیاء کو بہت زیادہ پکانے کے بجانے تھوڑا کم پکانا ہی‬
‫بہتر ہوتا ہے۔ اگر کھانا کم پکا ہوا ہو تو، اسے مزید پکانے کے‬
‫لئے اوون میں پھر سے رکھا جاسکتا ہے۔ اگر کھانا بہت زیادہ پک‬
‫جاتا ہے تو، پھر کچھ نہیں کیا جاسکتا ہے۔ پکانے کے لئے ہمیشہ‬
- Ur-4 -
‫خوردنی اشیاء‬
‫ہیں اور صارف کے لئے نقصاندہ ہوسکتی ہیں۔‬
‫کوشش نہ کریں۔‬
‫سے قبل کاٹ لینا چاہئے۔‬
:‫درج ذیل اقدامات کرنے چاہئیں‬
‫گریز کریں۔‬
‫ب) بہت زیادہ گرم نہ کریں۔‬
‫عوامل کے ساتھ ہم آہنگی اختیار کرسکیں گے۔‬
‫کم از کم مجوزہ وقت سے ہی شروعات کریں۔‬
‫چاللیں۔‬
‫پک گئی ہیں۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

This manual is also suitable for:

Nn-cd997

Table of Contents