Panasonic NN-CD997S Operating Instructions Manual page 67

Microwave/convection oven
Hide thumbs Also See for NN-CD997S:
Table of Contents

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
‫1. کنوکشن، کمبینیشن یا گرل کے فنکشن کو پہلی دفعہ استعمال کرنے‬
‫سے قبل، اوون کے جوف میں پڑے اضافی تیل کو پونچھ دیناور‬
‫گرل 1 پر خوردنی اشیاء اور لوازمات چڑھائے بغیر، 02 منٹ تک‬
‫اوون کو چالئیں۔ اس سے زنگ سے بچانے کے لئے استعمال کردہ‬
،‫2. کنوکشن، کمبینیشن اور گرل کے دوران اوون کی بیرونی سطح‬
‫بشمولکیبنٹ پر لگے ہوا والے روزن اور اوون کا دروازہ گرم‬
‫ہوجائے گا۔. دروازہ کھولتے یا بند کرتے وقت اور خوردنی اشیاء یا‬
‫لوازمات رکھتے یا نکالتے وقت احتیاط برتیں۔‬
،‫ا) اگر دروازہ یا دروازے پر لگی سیل خراب ہوگئی ہوں تو‬
‫جب تک کسی مجاز فرد سے اس کی مرمت نہ کرالی جائے‬
‫ب) اس کی سروس یا مرمت کا کوئی کام مجاز فرد کے عالوہ‬
‫کسی اور سے کرانا خطرناک ہے کیونکہ اس میں ایک‬
‫ایسے ڈھکن کو ہٹانا پڑتا ہے جو مائیکروویو توانائی کے‬
‫خطرے سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔‬
‫ج) مائع اور دیگر اشیاء خوردنی سیل بند ڈبوں میں ہرگز گرم‬
‫نہ کریں کیونکہ ان کے پھٹنے کا امکان رہتا ہے۔‬
‫د) ایسے افراد (بشمول بچے) جن کی جسمانی، اعصابی یا‬
‫ذہنی صالحیتیں کمزور ہوں، یا جن کی معلومات اور تجربہ‬
‫کم ہو اس آلے کو استعمال کرنے کا ارادہ نہ کریں، جب‬
‫تک کہ انہیں متعلقہ استعمال کے بارے میں ایسے افراد کی‬
‫جانب سے جو ذمہ دار ہوں انکی حفاظت کے لئے رہنمائی‬
‫ذ) قابل رسائی حصے دوران استعمال گرم ہوسکتے ہیں۔‬
‫چھوٹے بچوں کو اس سے دور رکھنا چاہئے۔‬
‫ر) اگر اس آلہ کی سپالئی تار خراب ہو گئی ہو، تو ضروری‬
‫ہے کہ کوئی سند یافتہ تکنیک داں اس کی جگہ صرف‬
‫متعلقہ ت ی ّار کنندہ کی جانب سے دستیاب خاص تار لگا دے۔‬
‫ز) صرف وہی ظروف استعمال کریں جو مائیکروویو اوون میں‬
‫استعمال کرنے کے لئے مناسب ہیں۔‬
‫س) اشیاء خوردنی کو پالسٹک یا کاغذ کے ڈبوں میں گرم کرتے‬
‫وقت، آلے پر نگاہ جمائے رکھیں کیونکہ اس میں آگ پکڑ‬
‫ش) مائیکرویو اوون کھانا یا مشروبات گرم کرنے کے لئے ہے۔‬
،‫کھانے یا کپڑے کو خشک کرنا اور وارمنگ پیڈز، سلپرز‬
‫اسفنج، گیلے کپڑے اور اسی طرح کی چیزوں کو گرم‬
‫کرنے میں زخمی ہونے شعلہ بھڑکنے یا آگ لگ جانے کا‬
‫خوردنی اشیاء گرم کرنے کے لئے مائیکروویو اوون استعمال کرنے سے متعلق احتیاطی تدابیر‬
:‫عملی اشارات‬
‫تیل بھی جل جائے گا۔‬
‫انتباہ‬
‫آلے کو ہرگز نہ چالیا جائے۔‬
‫یا ہدایات نہ مل جائیں۔‬
‫لینے کا امکان ہوتا ہے۔‬
‫خطرہ پیش آسکتا ہے۔‬
)‫(اگلے صفحے پر جاری۔‬
‫مائیکروویو اوون کا استعمال صرف اسی صورت میں کریں جب معائنے‬
‫2. دروازہ چاروں طرف سے اور محفوظ طریقے سے بند ہوتا اور‬
‫4. دروازے پر لگی دھاتی پلیٹوں کی دھاتی مہریں نہ تو مڑی ہوئی‬
‫5. دروازے کے مہریں نہ تو خوردنی اشیاء سے ڈھکی ہیں نہ ہی ان‬
‫اگر درج ذیل احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جاتی ہیں تو مائیکروویو‬
‫اوون سے نکلنے والی مائیکروویو شعاع ریزی نقصاندہ اثرات کا باعث‬
‫1. دروازے پر لگے اندرونی الک کے آالت کو کبھی بھی نہ چھیڑیں‬
‫2. جب اوون زیر استعمال ہو تو گرل کے اوپر یا دروازے اور اوون‬
‫کے درمیان کوئی بھی سامان، خاص کر دھات کی بنی کوئی چیز‬
‫3. اوون پر کڑاہی، بند ڈبے یا دھات کے فلزی اوراق اور بھاری چیز‬
‫4. دھات کی بنی دیگر اشیاء، جیسے تیار خوردنی اشیاء کے فلزی‬
‫ورق والے ڈبے کو اوون کے کنارے سے مس نہ ہونے دیں۔‬
‫5. ایک مقررہ وقفے سے اوون کے جوف، دروازے اور مہروں کو‬
‫پانی اور ہلکے ڈٹرجنٹ سے صاف کریں۔ کھرونچ ڈالنے واال ایسا‬
‫کوئی بھی کلینر ہر گز استعمال نہ کریں جس سے دروازے کے ارد‬
‫گرد کی جگہ پر خراش آجائے یا وہ گھس جائے۔‬
‫6. اوون پر ہمیشہ وہی ٹرے یا پکانے کے برتن استعمال کریں جو‬
‫7. اوون کے جوف میں جب تک لوڈ (یعنی ضم ہوجانے واال کوئی‬
،‫مادہ جیسے خوردنی اشیاء یا پانی) نہ ہو اوون کو استعمال نہ کریں‬
‫سوائے اس صورت کے جب صانع کے معلوماتی کتابچے میں‬
‫وضاحت کے ساتھ اس کی اجازت دی گئی ہو۔‬
‫8. عمودی طور پر جڑے ہوئے دروازوں کے لئے، بھاری چیزیں‬
‫جیسے خوردنی اشیاء کے ڈبے دروازہ کھال ہونے کی صورت میں‬
‫9. مہر بند ڈبے مائیکروویو اوون پر نہ رکھیں۔ اسکریو والے ڈھکن یا‬
‫چوسنی لگی ہوئی بچوں کی بوتلیں مہر بند ڈبے سمجھے جاتے ہیں۔‬
‫01. یہ آلہ بغیر نگرانی کے چھوٹے بچوں یا بیمار افراد کے ذریعہ‬
‫استعمال کرنے کے لئے تیار نہیں کیا گیا ہے۔‬
‫11. یہ یقینی بنانے کے لئے بچوں کی نگرانی رکھی جانی چاہئے کہ وہ‬
‫ان ہدایات کو محفوظ کرلیں‬
- Ur-1 -
‫تحفظ سے متعلق اہم ہدایات‬
:‫نقص کا معائنہ‬
:‫کے بعد درج ذیل چیزوں کی تصدیق ہوجائے‬
‫1. گ ِرل خراب یا ٹوٹا ہوا نہیں ہے۔‬
‫آسانی سے کھلتا اور بند ہوتا ہے۔‬
‫3. دروازے کے قبضے اچھی حالت میں ہیں۔‬
‫ہیں نہ ہی بدنما ہیں۔‬
‫پر جلنے کا کوئی بڑا سا نشان ہے۔‬
:‫احتیاطی تدابیر‬
:‫بن سکتی ہے‬
‫نہ ہی انہیں غیر فعال کریں۔‬
‫ہرگز نہ گھسیڑیں۔‬
‫ہرگز نہ رکھیں۔‬
‫صانع کے ذریعہ تجویز کردہ ہیں۔‬
‫دروازے کے اوپر ہرگز نہ رکھیں۔‬
‫آلے سے نہ کھیلیں۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

This manual is also suitable for:

Nn-cd997

Table of Contents