Panasonic NN-CD997S Operating Instructions Manual page 53

Microwave/convection oven
Hide thumbs Also See for NN-CD997S:
Table of Contents

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
)‫(سینسر ک ُک، ویٹ ک ُک، آٹو ک ُک‬
‫1. آٹو سینسر کا نظام سینسر پر بھاپ کے جمع ہوجانے کا پتہ لگا کر‬
‫کام کرتا ہے۔ آٹو سینسر کا استعمال کرکے پکی ہوئی تمام خوردنی‬
‫اشیاء مضبوطی سے لگائے گئے سرپوش یا پالسٹک کے غالف‬
‫سے ڈھکی ہونی چاہئے۔ پالسٹک کے غالف میں سوراخ نہ کریں۔‬
‫جب مائیکروویو میں کھانا پکتا ہے، تو بھاپ بنتی ہے۔ ڈھکے ہوئے‬
‫کھانے کے نیچے سے بھاپ کے اچانک اخراج اور سینسر کے‬
‫ذریعہ اس کا پتہ لگ جانے کے بعد، بیپ کے دو اشارات سنائی‬
‫دیتے ہیں اور اوون خود بخود پکنے کے باقی وقت کا حساب لگا‬
‫لیتا ہے، جو ڈسپلے ونڈو میں الٹی گنتی شروع کردیتا ہے۔‬
‫2. جب سینسر ری ہیٹ/ ک ُک کا انتخاب کیا گیا ہو تو، اوون کا دروازہ‬
‫ایک منٹ سے زیادہ وقفے کے لئے کھال نہیں رہنا چاہئے۔ دروازہ‬
‫کھولنے کےسبب پکانے کے غلط نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ ڈسپلے‬
‫" (ٹرن وور) آنے‬TURN OVER" ‫" (اسٹیر) یا‬STIR".‫ونڈو پر‬
‫پر ہی اسے چالنے، اوپر نیچے کرنے یا اس میں خوردنی اشیاء کا‬
‫اضافہ کرنے کے لئے اوون کا دروازہ کھوال جاسکتا ہے۔‬
‫3. سینسر ری ہیٹ/ ک ُک کا استعمال کرتے وقت اوون کے چاروں‬
‫°53 سے زیادہ‬C ‫طرف کمرے میں موجود ہوا کا درجہ حرارت‬
‫4. 001 گرام سے کم کھانے صرف مائیکرو پاور اور وقت کی مدد‬
‫سے ہی گرم کرنے چاہئیں، سینسر ری ہیٹ/ ک ُک کی مدد سے نہیں۔‬
‫5. جب پکانے کا باقی وقت 06 منٹ سے زیادہ ہوتا ہے تو، وہ وقت‬
‫6. کھانا رکھنے کی معمول کی جگہ سے ہی تمام خوردنی اشیاء نکالی‬
‫7. سینسر ری ہیٹ/ ک ُک کا استعمال کرنے سے پہلے یہ یقینی بنائیں کہ‬
‫اوون میں موجود چینی مٹی کی ٹرے خشک ہے تاکہ واقعی بہترین‬
‫8. سینسر ری ہیٹ/ ک ُک کے بعد ہی انتظار کے وقت یا بجلی کی سطح‬
‫9. اگر اوون کو پہلے کنوکشن، کمبینیشن یا گ ِ رل کے تحت استعمال کیا‬
‫گیا ہے، اور وہ اس قدر گرم ہے کہ سینسر پروگرام میں استعمال‬
‫" (ہاٹ) آجائے گا۔‬HOT" ‫نہیں ہوسکتا ہے تو، ڈسپلے ونڈو پر‬
‫اوون کو جلدی سے ٹھنڈا کرنے کے لئے ٹھنڈا کرنے واال ایک‬
‫" (ہاٹ) آجانے کے بعد، پروگرام کا‬HOT" ‫پنکھا چلنے لگے گا۔‬
‫استعمال کیاجا سکتا ہے۔ اگر آپ کو جلدی ہے تو، کھانا دستی طور‬
‫پر پکائیں یعنی مائیکرو پاور کی سطح اور پکانے کا وقت خود‬
:‫ (زیادہ/کم کرنے واال) پیڈ‬More/Less
‫خوردنی اشیاء کی تیاری کی ترجیحات ہر فرد کی الگ الگ ہوتی ہیں۔‬
‫سینسر ری ہیٹ/ ک ُک تھوڑی دیر تک استعمال کرلینے کے بعد، آپ یہ‬
‫فیصلہ کرسکتے ہیں کہ آپ اپنا کھانا مختلف انداز میں پکانے کو ترجیح‬
‫ (زیادہ/کم کرنے واال) پیڈ استعمال کرکے، آٹو‬More/Less ‫دیتے ہیں۔‬
‫سینسر پروگرام کو قدرے طویل یا مختصر وقفے میں کھانا پکانے کے‬
‫موافق بنایا جاسکتا ہے۔ زمرے کا انتخاب کرنے کے بعد اور‬
‫ (زیادہ/کم‬More/Less ‫ (اسٹارٹ) پیڈ کو دبانے سے پہلے‬Start
‫اگر آپ آٹو سینسر پروگرام کے نتیجے سے مطمئن ہیں تو، آپ کو یہ پیڈ‬
)‫ (سینسر کو دوبارہ گرم کرنے واال/خود کار مینو‬Sensor Reheat /Auto Menu
:‫نوٹس‬
‫نہیں ہونا چاہئے۔‬
‫گھنٹہ اور منٹ میں آئے گا۔‬
‫جائیں۔‬
‫نتائج حاصل ہوں۔‬
‫کو منضبط کیا جاسکتا ہے۔‬
‫سے ہی منتخب کریں۔‬
‫کرنے واال) پیڈ دبائیں۔‬
)‫ (زیادہ‬More = ‫1 ٹیب‬
)‫ (کم‬Less = ‫2 ٹیب‬
‫3 ٹیب = اصل ترتیب‬
‫استعمال کرنا ضروری نہیں ہے۔‬
:)‫ (سینسر کو دوبارہ گرم کرنے واال‬Sensor Reheat
‫یہ خصوصیت آپ کو پہلے سے پکے ہوئے، کمرے کے درجہ حرارت‬
‫پر اور ریفریجریٹر کے درجہ حرارت پر رکھی ہوئی غذاؤں کو، پکانے‬
‫کا وقت اور توانائی منتخب کیے بغیردوبارہ کرم کرنے کی سہولت فراہم‬
‫سینسر کے ذریعہ بھاپ کے اخراج کا پتہ‬
‫لگ جانے کے بعد، پکانے کا باقی وقت‬
‫ڈسپلے پر آجاتا ہے اور الٹی گنتی شروع‬
‫سینسر ری ہیٹ سے بہترین نتائج حاصل کرنے کے لئے، درج ذیل‬
‫1. 001 گرام سے کم اور 0.1 کلو گرام سے زیادہ وزن والی خوردنی‬
‫اشیاء کو صرف بجلی اور وقت کے ذریعہ دوبارہ گرم کیا جائے۔‬
‫2. بریڈ اور پیسٹری والی مصنوعات کو دو بارہ گرم نہ کریں۔ دستی‬
‫3. اگر اوون کا جوف گرم ہو تو استعمال نہ کریں۔‬
‫5. یخ بستہ خوردنی اشیاء کے لئے استعمال نہ کریں۔‬
:)6 - 1 )‫ (خود کار مینو‬Auto Menu( ‫سینسر ک ُک‬
‫یہ خصوصیت آپ کو پکانے کا وقت اور بجلی کا انتخاب کیے بغیر‬
‫اپنے زیادہ تر پسندیدہ کھانے پکانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ کام‬
‫ (مینو/درجہ حرات) کا‬Menu/Temp.
‫استعمال کرتے ہوئے پسندیدہ زمرہ کا‬
‫انتخاب کریں۔ ڈائل منتخب کریں۔‬
‫ (زیادہ/کم‬More/Less ،‫تعین کے بعد‬
‫کرنے واال) پیڈ قابل استعمال ہوجاتا ہے۔‬
‫سینسر کے ذریعہ بھاپ کے اخراج کا پتہ‬
‫لگ جانے کے بعد، پکانے کا باقی وقت‬
‫ڈسپلے پر آجاتا ہے اور الٹی گنتی شروع‬
- Ur-15 -
‫کرتا ہے. یہ کام اوون خود سے کرلیتا ہے۔‬
‫دبائیں۔‬
p
‫دبائیں۔‬
p
‫ہوجاتی ہے۔‬
:‫تجاویز کو اپنائیں‬
‫طور پر بجلی اور وقت کا استعمال کریں۔‬
‫4. مشروبات کے لئے استعمال نہ کریں۔‬
‫اوون خود سے کرلیتا ہے۔‬
‫دبائیں۔‬
p
p
‫دبائیں۔‬
p
‫ہوجاتی ہے۔‬
1
2
1
2
3

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

This manual is also suitable for:

Nn-cd997

Table of Contents